بھارتی ماں اور بیٹی نے پولیس میں اپنے ٹوائلٹ چوری کی درخواست جمع کرا دی
امین اکبر جمعہ 23 فروری 2018 23:42
بلاس پور، چھتیس گڑھ ، بھارت کی رہائشی ماں بیٹی نے پولیس سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی "چوری شدہ" ٹوائلٹس کو بازیاب کرائیں۔ جبکہ ایک مقامی کارندے کا کہنا ہے کہ وہ ٹوائلٹس درحقیقت صرف "کاغذ" پر ہی تعمیر کی گئیں تھیں نہ کہ زمین پر۔
چھتیس گڑھ گاؤں کے ایک مکان سے ٹوائلٹس "غائب" ہوگئے ہیں اور ایک 70 سالہ خاتون بیلا پٹیل اور اس کی 45 سالہ بیٹی چندا چاہتے ہیں کہ پولیس ان ٹوائلٹس کا جلد از جلد پتہ لگانے میں مدد کرے اور چوری میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے۔
(جاری ہے)
پیندرا اسٹیشن ہاؤس آفیسر اسحاق خلقو کا کہنا ہے کہ اس کیس کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔
ابتدائی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ بیلا اور چندرا کا تعلق انتہائی غریب طبقہ سے ہے جو غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔
ایک مقامی کارندے سریندر پٹیل نے حقیقت حال سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ امرپور میں کلین انڈیا مشن کے تحت ٹوائلٹس کی تعمیر کے دوران بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں۔ نہ صرف یہ ماں بیٹی بلکہ دیگر دوسرے کئی افراد بھی اس کرپشن کا شکار ہوئے ہیں۔ ان کے گھروں میں تعمیر ہونے والی ٹوائلٹس کے لیے فنڈ کی ادائیگی بھی کی گئی تھی لیکن ٹوائلٹس کی تعمیر صرف کاغذات میں ظاہر کی گئی، زمین پر کوئی ٹوائلٹ تعمیر نہیں کیا گیا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-