- Home
- Weird
- ایک استاد کی بنائی ہوئی حیرت انگیز تصویر سے پتا چلتا ہے کہ بچے بغیر کمپیوٹر کے بھی کمپیوٹر سیکھ ..
ایک استاد کی بنائی ہوئی حیرت انگیز تصویر سے پتا چلتا ہے کہ بچے بغیر کمپیوٹر کے بھی کمپیوٹر سیکھ سکتے ہیں
امین اکبر بدھ 28 فروری 2018 23:50
اساتذہ کرام کو تعلیم کے نت نئے طریقوں کا استعمال کرنا چاہئے تاکہ طلباء زیادہ سے زیادہ اُن کے علوم سے استفادہ حاصل کر سکیں.بچوں کو تعلیم دیتے ہوئے جتنا دلچسپ انداز اپنایا جائے گا طلباء اتنا ہی جلدی سیکھیں گے۔
اسی طرح کے ایک ایسے استاد بھی سامنے آئے ہیں جو بہت دلچسپ انداز میں بچوں کو کمپیوٹر کی تعلیم بغیر کمپیوٹر کے دے رہے ہیں ۔
اووراکواڈو نامی آئی ٹی کے استااد نے بتادیا ہے کہ بچوں کو کمپیوٹر کی تعلیم دینے کے لیے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا ضروری نہیں۔وہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی عدم دستیابی کے باوجود بھی بچوں کو کمپیوٹر سکھا رہے ہیں۔
حال ہی میں اُن کی سامنے آنے والی چند تصاویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔تصاویر میں دکھایا گیا ہےکہ وہ بلیک بورڈ پر ایم ایس ورڈ کی تصویر بنا کر بچوں کو اس کے فنکشنز کے بارے میں سمجھا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے اس کام کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جہاں ہزاروں لوگوں نے ان کے کام کو سراہتے ہوئے آگے شیئر کیا ہے.
وہ کہتے ہیں کہ گھانا کے اسکول میں بغیر کسی لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے آئی ٹی کی تعلیم بلیک بورڈ پر دینا بہت ہی مضحکہ خیز ہے تاہم مجھے اپنے طلباء سے بہت پیار ہے . اسی وجہ سے میں نے یہ طریقہ اپنایا ہے کہ وہ سمجھ سکیں، میں ان کو کیا پڑھا رہا ہوں
مسٹر کواڈو کو بہت سے لوگوں کی طرف سے پیغام بھی موصول ہوئے ہیں جو ان کے اس پروجیکٹ میں ان کو کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ عطیہ کرنا چاہتے ہیں.
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-