جرمنی کے ایک ہزار سال پرانے چرچ کی گھنٹی ”ہٹلر بیل“ اپنی موجودہ جگہ پر ہی برقرار رہے گی
امین اکبر جمعہ 2 مارچ 2018 21:36
جرمنی کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں بدنام زمانہ ایڈولف ہٹلر سے منسوب ایک گھنٹہ اب دوبارہ بج سکے گا۔ اس کے بارے میں ٹاؤن کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اسے اپنی جگہ سے نہیں ہٹایا جائے گا۔
جنوب مغربی جرمنی میں ہائیڈل برگ کے شمال میں 700 افراد پر مشتمل حرکسہایم ایم برگ نامی ٹاؤن کی مقامی کونسل نے سوموار کی رات کو ووٹنگ کرائی۔
(جاری ہے)
ایک مقامی اخبار کے مطابق گھنٹی کو اس کی جگہ سے ہٹانے یا نہ ہٹانے سے متعلق کرائی گئی ووٹنگ کا نتیجہ سامنے آنے پر فیصلہ کیا گیا کہ 83 سالہ پرانی تانبے کی گھنٹی کو اس کی جگہ سے نہیں ہٹایا جائے گا۔
اس گھنٹی پر نازی پارٹی کا مخصوص نشان سواستیکا بنا ہوا ہے اور کچھ الفاظ کندہ ہیں جو کہ یہ ہیں؛"Alles fuer's Vaterland- Adolf Hitler."
جس کا مطلب ہے کہ "ہر چیز فادرلینڈ کے لیے ہے- ایڈولف ہٹلر"۔
کئی دہائیوں سے چرچ کے باہر لگی اس گھنٹی کے بارے میں چرچ کے منتظمین کی طرف سے شکایات موصول ہونے کے بعد یہ گھنٹی ایک سال سے شدید موضوع بحث بنی ہوئی تھی، جس کے بارے میں اب ووٹنگ سے فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-