انڈے میں انڈے دیکھ کر انڈے فروخت کرنے والے بھی حیران

انڈے میں انڈے دیکھ کر انڈے فروخت کرنے والے بھی حیران

بدھ مارچ 11:44 pm

کوئنزلینڈ ،آسٹریلیا میں انڈے فروخت کرنے والے ایک شخص کو اس وقت حیرت کا جھٹکا لگا ، جب اس نے ایک غیر معمولی انڈا دیکھا۔ اس غیر معمولی انڈے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے اندر ایک اور انڈا بھی تھا۔

(خبر جاری ہے)


یہ بڑا

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

انڈا 6 اونس کا تھا، جبکہ عام استعمال کیے جانےو الےانڈوں کا وزن 2 اونس ہوتا ہے۔انڈے کے مالک سکاٹ سٹاک مین  کا کہنا ہے کہ وہ اس انڈے کو نہیں کھائے گا۔ اس انڈے کی جسامت ایک نارنجی جتنی ہے۔