کنساس کے کسان نے اپنی گایوں کی مدد سے سپیس ایکس راکٹ کوHi کا پیغام بھیج دیا
امین اکبر بدھ 21 مارچ 2018 23:53
کنساس کے ایک کسان نے ٹیسلا کے اسپیس ایکس راکٹ کو 'Hi' کہنے کے لیے تقریباً 300 جانوروں کا استعمال کرتے ہوئے انوکھا طریقہ اپنایا۔
ڈیرک کلنگینبرگ نامی کسان یوٹیوب پر اپنی "گائے سے آرٹ کے نمونے بنانے " کی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان کے جانور 'Hi' کا لفظ بناتے نظر آ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ویڈیو میں کلنگینبرگ نے بتایا کہ میں اور میرے جانور ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ گایوں کی مدد سے خلا میں پیغام بھیج سکتے ہیں۔
کلنگینبرگ نے اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے FarmersEdge نامی کمپنی کی خدمات حاصل کی ہیں، جو صارفین کو خلا سے حاصل کی ہوئی تصاویر فراہم کرتی ہے۔ کلنگینبرگ کا کہنا ہے کہ اسے Farmers Edge سے ہر روز اس کے فارم کی تصویر ملتی ہے۔ ایک تصویر جو صبح 10:35 پر لی گئی میں تمام گائیں ادھر ادھر ٹہلتی پھر رہیں ہیں لیکن اس کے باوجود "Hi" کا پیغام صاف طور پر پڑھا جا سکتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-