میکسیکو کے ٹاؤن میں انوکھی قرعہ اندازی ۔ انعامی کار کو 50 سال کے لیے دفن کر دیا گیا
امین اکبر جمعہ 13 اپریل 2018 22:47
میکسیکو کی ریاست چہواہوا کے ایک ٹاؤن اوجیناگا کو ایک غیر معمولی قرعہ اندازی کی وجہ سے حال ہی میں بین الاقوامی خبروں میں جگہ ملی ہے۔ قرعہ اندازی میں بالکل نئی کار کو جیتنے والے کی ملکیت میں نہیں دیا گیا بلکہ جیتنے والا یا اس کے وارث اس کار کو 50 سال بعد استعمال کر سکیں گے۔
کون جانتا ہے کہ ہم 2068 میں کاروں پہ ہی سفر کر رہے ہوں گے؟ لیکن ایک بات تو یقینی ہے کہ میکسیکو کے ایک خاندان نے اوجیناگا ٹاؤن میں اس ماہ کے آغاز پر 2018 کی بالکل نئے برانڈ کی گاڑی جیت لی ہے۔
(جاری ہے)
لیکن یہ گاڑی جیتنے والے شخص کے حوالے نہیں کی گئی بلکہ اس گاڑی کو ٹائم کیپسول کی شکل دے کر زمین میں دفن کر دیا گیا۔
وقت کا سفر طے کرنے والی اس گاڑی کے ساتھ 2018 کی بہت سی دوسری چیزوں کے ساتھ تصاویر اور ہاتھ سے لکھے گئے خطوط بھی مستقبل میں دریافت ہونے کے لیے رکھ دیے گئے۔ ٹاؤن اسکوائر پر کنکریٹ سے بنے ایک گڑھے میں ایک بڑی کرین کے ذریعے اس کار کو اتار کر سیل کر دیا گیا۔مقامی افراد میں اس غیر معمولی لاٹری اور کار کو ٹائم کیپسول بنا کر دفن کیے جانے سے متعلق بحث چھڑی ہوئی ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ 50 سال تک دفن رکھے جانے سے بہتر ہے کہ کسی ضرورت مند کی تحویل میں دے دیا جائے۔ جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ وہ کئی سالوں سے اپنے بیمار بیٹے کے علاج کے لیے دوسرے شہر آتا جاتا ہے، یہ کار سہولت کی غرض سے اسے بھی دی جا سکتی تھی۔
کچھ لوگوں نے مقامی حکام تک نئی کار کے مدفون کے خلاف شکایت پہنچائی ہے لیکن وہ اس سلسلے میں کچھ بھی کرنے سے قاصر ہیں۔لاٹری کا اجراء کرنے والے منتظمین اپنے سابقہ فیصلے پر قائم ہیں اور کار جیتنے والا شخص فی الحال دن گننے پر مجبور ہے تاوقتیکہ وہ اپنا انعام حاصل کرسکے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-