ائیر بس اب جہازوں میں کارگو ہولڈ کے اندر مسافروں کے سونے کے لیے برتھ بھی بنائے ..

ائیر بس اب جہازوں میں کارگو ہولڈ کے اندر مسافروں کے سونے کے لیے برتھ بھی بنائے گا

ہفتہ اپریل 11:50 pm
یورپی جہاز بنانے والی کمپنی ایئر بس کی طرف سے پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ اب وہ جہازوں میں کارگو ہولڈ کے اندر مسافروں کے سونے کے لیے برتھ بھی بنائیں گے۔ کمپنی نے  اس حوالے سے زوڈیاک ایرو سپیس کے ساتھ  شراکت داری کی ہے۔

(خبر جاری ہے)


ایئر بس کے مطابق فضائی حکام سے منظوری ملتے ہی 2020 میں پہلی بار اسے A330 ایئر کرافٹ میں مسافروں کے سونے کے لیے برتھ 

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

نصب  کی جائیں گی۔
کیبن اور کارگو پروگرام ایئر بس کے سربراہ جیوف پینر کا کہنا تھا کہ مختلف ایئرلائنز نے  اس منصوبے کا گرم جوشی سے خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے مسافر وں کا سفر زیادہ آرام دہ اور پرسکون ہوگا۔

مزید خبریں