13سالہ لڑکے نے اپنے 7 ساتھیوں کو سیر کرانے کے لیے گاڑی چوری کر لی
امین اکبر جمعرات 19 اپریل 2018 23:40
نیوزی لینڈ میں ایک 13 سالہ لڑکے نے بدھ کے روز سوزوکی سوئفٹ گاڑی چوری کر لی۔ پولیس آفیسرز کو سب سے زیادہ حیرت اس وقت ہوئی جب انہوں نے کار کے اندرمزید 7 بچے دیکھے۔
نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے پاراپاراؤمو میں پولیس کو ایک خاتون کی طرف سے گاڑی چوری ہونے کی اطلاع ملی۔ خاتون نے بتایا کہ گاڑی کو اس کے گھر کے بچوں اور اُن کے دوستوں نے چوری کیا ہے۔
سارجنٹ ناتھن ڈیکے نے بتایا کہ بچوں کا تعلق سات مختلف خاندانوں سے تھا اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کے والدین کو ان کی گمشدگی کا ذرا بھی احساس نہ تھا یہاں تک کہ آدھی رات کو پولیس نے ان کے دروازے پر دستک دے کر ان کے بچوں کو گھر واپس پہنچایا۔
(جاری ہے)
پچھلے سال امریکا میں ایک آٹھ سالہ بچہ اپنی چار سالہ بہن کو گاڑی پر میکڈونلڈ لے گیا۔ اس دوران اس کے والدین گہری نیند سو رہے تھے۔ بعد میں نوعمر بچے نے بتایا کہ وہ یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر ڈرائیونگ کرنا سیکھ گیا ہے۔
پولیس نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنی کار کی چابیاں اپنے بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-