دیمک سے بچانے کے لیے 700 سال پرانے درخت کو ڈرپ لگا دی گئیں
امین اکبر ہفتہ 21 اپریل 2018 23:46
آپ نے اکثر سنا ہو کہ کسی مریض کو بچانے کے لیے اسے فلاں گروپ کے خون کی بوتل کی ضرورت ہے۔ خون کی کمی یا دیگر بہت سی بیماریوں میں ڈاکٹر مریضوں کو ڈرپ لگاتے ہیں۔لیکن اب محکمہ جنگلات کے حکام نے ایک درخت کو بھی ایک خطرناک ”بیماری“ سے بچانے کے لیے ڈرپ لگا دی۔
بھارت کی ریاست تلگانہ کے شہر محبوب نگر میں دنیا کے دوسرے بڑے برگد کے درخت کو ڈرپ لگا کر اس کا علاج کیا جا رہا ہے۔
یہ درخت تین ایکٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
(جاری ہے)
700سالہ قدیم اس درخت کو دیمک چاٹ رہی ہیں۔ اسی دیمک سے بچانے کے لیے اسے ایک ساتھ سینکڑوں ڈرپس لگائی جا رہی ہیں۔
یہ درخت بھارت میں ایک بڑا سیاحتی مقام بھی ہے، اس درخت کو بچانے کے لیے پچھلے سال اس کے قریب لوگوں کے جانے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
دیمک مارنے کے لیے ماہرین نے اس درخت کے سوراخوں میں Chlorpyrifosبھی داخل کی لیکن دوا درخت میں ہر جگہ نہ پہنچ سکی۔ اب اسی دوا کو پورے درخت میں پہنچانے کےلیے درخت کو اس دوا کی سینکڑوں ڈرپ لگائی گئیں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طریقہ کار کی بدولت اگلے کچھ مہینوں میں اس درخت کی دیمک سے جان چھوٹ جائے گی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-