گرمی کے باعث ٹرک میں رکھے انڈوں سے چوزے نکلنے لگے
امین اکبر بدھ 23 مئی 2018 23:44
چینی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت گردش کر رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ٹرک پر بڑے بڑے کارٹن رکھے ہیں جن میں مرغی کے انڈے موجود ہیں۔ چلتے ہوئے ٹرک پہ رکھے ہوئے انڈوں سے گرمی کی شدت کے باعث چوزے نکل رہے ہیں۔
گرمی کی شدت کو بیان کرنے کے لیے ایک محاورہ بہت مشہور ہے۔ "باہر اتنی گرمی ہے کہ انڈوں سے چوزے نکالے جا سکتے ہیں." کہنے کو تو یہ محض ایک محاورہ ہے لیکن چین میں وائرل ہوئی ویڈیو کو دیکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ ایسا ہونا بالکل ممکن ہے۔
(جاری ہے)
ان کے ننھے ننھے پیر انڈے کے خول کو توڑ کر انہیں باہر نکلنے میں مدد دے رہے ہیں۔
یہ واضح نہیں ہے کہ یہ ویڈیو کب بنائی گئی لیکن اتنا ضرور ہے کہ یہ واقعہ نہایت گرم دن میں پیش آیا۔ جنوب مشرقی چین میں سال کے اس عرصے میں بہت ہی غیر معمولی گرم موسم کا سامنا ہے لیکن اتنا کبھی نہیں ہوا تھا کہ بغیر انکوبیٹر کے انڈوں سے چوزے نکل آئیں۔اس ویڈیو نے چینی سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ کچھ لوگ خراب انڈوں کی فراہمی کی شکایت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کے نزدیک انڈے غیربارآور تھے اس لیے یہ ناممکن ہے کہ ان میں سے بچے نکل آتے۔ یہ انڈے خصوصی طور پرافزائش نسل کے لیے رکھے جانے تھے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-