جان لے لو مگر بیگ نہیں دونگا۔ شہری کا لٹیرے کو جواب
امین اکبر جمعرات 24 مئی 2018 23:27
اگر کوئی زندگی یا قیمتی اشیاء میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہے تو زیادہ تر لوگ دل پر پتھر رکھ کر زندگی کا انتخاب کرتے ہیں اور اپنی قیمتی اشیاء سے دستبردار ہوجاتے ہیں لیکن مشی گن سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے پسندیدہ بیگ سے الگ ہونے سے انکار کر دیا۔
21 مئی کو جیراڈ کلوٹنگ مشی گن کے ہالینڈ ٹاؤن شپ میں موجود تھا جب ایک نقاب پوش ڈاکو نے اس کے قیمتی بیگ کا مطالبہ کیا۔
(جاری ہے)
ڈاکو جیراڈ کی تقریر سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوا اور اس نے جیراڈ کو خبردار کرنے کےلیے ہوائی فائر کر دیا۔
جیراڈ اس فائر سے خوفزدہ نہیں ہوا اس پر ڈاکو نے دوسرا فائر کر دیا۔ دوسرا فائر سن کر جیراڈ بھاگ نکلا۔ اس پر جیراڈ نے تیسرا فائر سنا، جیراڈ کو لگا کہ تیسرا فائر اسے لگے گا، اس کے بعد اس نے مزید فائر کی آوازیں سنی لیکن ڈاکو جیراڈ کو چھوڑ کر بھاگ چکا تھا۔ جیراڈ نے پولیس کو کال کی، اس کے بعد ڈاکو کو پکڑنا زیادہ مشکل نہیں رہا۔ 21سالہ ڈاکو پر مسلح ڈکیتی، اسلحے کی چوری اور دیگرکئی جرائم میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔جہاں تک جیراڈ کا سوال ہے تو وہ اپنے زندہ ہونے اور اپنے بیگ کے ساتھ ہونے پر بہت خوش ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-