اس زمین پر سب سے زیادہ غذائیت کا حامل دودھ کاکروچ کا دودھ ہوتا ہے۔ نئی تحقیق
امین اکبر پیر 28 مئی 2018 23:41
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کاکروچز کی کچھ اقسام کا ”دودھ“ اس زمین پر غذائیت کے اعتبار سے سب سے بہترین ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ دودھ ایک دن ”سپر فوڈ“ بن جائے گا۔
دوسرے حشرات کے برعکس پیسیفک بیٹل (Pacific beetle) کاکروچ انڈے دینے کی بجائے زندہ بچوں کو جنم دیتے ہیں۔ سائنسدان کچھ سالوں سے ان حشرات پر تحقیق کر رہے ہیں۔ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ مادہ کاکروچ اپنے بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہے۔
تحقیق میں شامل ایک سائنسدان لیونارڈ شاواس نے بتایا کہ اس دودھ میں پروٹین، ضروری ایمائنو ایسڈ، شحم چربی (lipids) اور شکر ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
لیونارڈ نے بتایا کہ اس دودھ میں اتنی زیادہ غذائیت ہوتی ہے کہ پیسیفک بیٹل کاکروچ کے بچے دوسری اقسام کے کاکروچ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے بڑھتے ہیں۔
سائنسدانوں نے کہا کہ کاکروچ سے دودھ حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں لیکن یہ مائع یا کرسٹل کی شکل میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نےبتایا کہ 1000 کاکروچز سے صرف 100 گرام دودھ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے سائنسدان اس دودھ کو لیب میں بنانے کی یا اس دودھ کی ٹیبلٹ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اپنے ساتھی کے ساتھ ایک گیم میں ہارنے پر اس دودھ کوپینے والے لیونارڈ کا کہنا ہے کہ کاکروچ کا دودھ کراہت آمیز نہیں ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ذائقے دار بھی نہیں ہے۔ سائنسدان کاکروچ کے دودھ کے حوالے سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-