- Home
- Weird
- غیر لائسنس یافتہ ڈاکٹر آپریشن کے دوران بے ہوش مریضوں کے ساتھ اپنے ڈانس اور گانے کی ویڈیو بنواتی ..
غیر لائسنس یافتہ ڈاکٹر آپریشن کے دوران بے ہوش مریضوں کے ساتھ اپنے ڈانس اور گانے کی ویڈیو بنواتی ہے
امین اکبر پیر 4 جون 2018 23:05
اٹلانٹا کے علاقے میں موسیقی کی دلدادہ ماہر امراض جلد کو ریپنگ ڈاکٹر(rapping doctor) کا نام دیا گیا ہے۔اس نام کی وجہ اُن کی غیر معمولی عادت ہے۔ انہیں عادت ہے کہ وہ سرجری کے دوران بے ہوش مریض کے ساتھ ناچتے اور گاتے اپنی ویڈیو بنواتی ہیں اور اسے تشہیر کے لیے آن لائن پوسٹ کر دیتی ہیں۔
ڈاکٹر ونڈل باؤٹے ”ساؤتھ ایسٹ کی نمبر 1 خاتون پلاسٹ سرجن“ کے طور پر اپنی تشہیر کرتی ہیں۔
ڈاکٹر ونڈل ویڈیو بنانے کے لیے مریضوں اجازت نہیں لیتیں اور ویڈیو میں مریضوں کی شناخت بھی ظاہر کر دیتی ہیں۔ یوٹیوب اب تک اُن کی 20 ویڈیوز ڈیلیٹ کر چکا ہے۔ اُن کی پوسٹ کی ہوئی ویڈیو میں انہیں گانا گاتے اور ڈانس کرتے ہوئے آپریشن کرتے دکھایا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر ونڈل کی ان حرکتوں کی وجہ سے اُن پر پچھلے 6 ماہ میں 9 مقدمات ہوچکے ہیں۔ ان میں سے 5 پر تصفیہ ہو چکا ہے جبکہ 4 ابھی چل رہے ہیں۔
ڈاکٹر ونڈل کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد قریباً 100 مزید خواتین نے سامنے آ کر ان کے خلاف شکایت کی ہے لیکن اس کے باوجود وہ ابھی تک اپنی پریکٹس جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یہ بات کافی عجیب ہے کہ کوئی ڈاکٹر سرجری کے دوران ناچے گائے اور اسکی ویڈیو تشہیر کے طور پر لگائے، ایسی ویڈیو دیکھ کر بھلا کوئی مریض اس طرح کے ڈاکٹر سےکیسے اپنا آپریشن کرائے گا؟
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-