فون چرانے والے چینی چور کی انوکھی شرافت بھی کام نہ آئی۔ پولیس نے گرفتار کر ہی لیا
امین اکبر پیر 4 جون 2018 23:07
فون چرانے والے ایک چینی چورنے اپنی شرافت سے فون کی مالکن کو بھی حیران کر دیا۔
چور نے چرائے ہوئے فون سے رابطہ نمبروں کی فہرست کا پرنٹ نکال کر فون کی اصل مالکن کو بھیج دیا۔ایک چینی عورت کا کہنا ہے کہ اس کا فون گلی میں چوری ہوگیا۔ چوری کی یہ واردات لیاؤنگ صوبہ میں ڈانڈونگ میں ہوئی۔ اس عورت نے اپنے چوری ہوئے فون پر ایک ٹیکسٹ میسج بھیجا جس میں چور کو رابطہ نمبر واپس کرنے پر رقم کی پیش کش کی گئی تھی۔
(جاری ہے)
دو دن بعد عورت اس وقت حیران رہ گئی جب اسے ڈاک سے ایک بھاری بھر کم لفافہ ملا۔ ان لفافے میں 6 صفحات تھے اور ان پر عورت کے چوری کیے ہوئے فون کے رابطہ نمبر پرنٹ تھے۔
اس کے بعد عورت نے پولیس میں اپنے فون کی چوری کی رپورٹ کر دی۔ پولیس نے نگرانی کے کیمروں کی مدد سے علاقے کے معروف چور کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کر لیا۔
یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ عورت کا موبائل واپس ملا ہے یا نہیں۔ اگر موبائل واپس نہیں ملا تو یقیناً اس عورت کو چھ صفحات پر مشتمل رابطہ نمبر نئی ڈیوائس میں فیڈ کرتے کافی وقت لگا ہوگا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-