مکینیکل لٹو ریکارڈ 27 گھنٹوں تک گھومتا رہا

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 21 جون 2018 23:45

مکینیکل  لٹو ریکارڈ 27 گھنٹوں تک گھومتا رہا
مکینیکل لٹو بنانے والی کمپنی نے ا علان کیا ہے کہ اُن کے بنائے لٹو نے 27 گھنٹوں سے زیادہ گھوم کر  نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔
لمبو(Limbo) لٹو بنانے والی بریکنگ ٹؤائز اور فیئر لیس ٹوائز نے اعلان کیا کہ اُن کےلٹو 27 گھنٹے، 9 منٹ اور 24 سیکنڈ تک مسلسل گھومتے رہے۔

(جاری ہے)

  جو پچھلے عالمی ریکارڈ سے دو گھنٹے زیادہ ہے۔
لمبو لٹو کو مارکیٹ میں متعارف کرانے کے لیے کک سٹارٹر پر مہم شروع ہے۔ جس میں 40 ہزار ڈالر کے ہدف کےمقابلے میں 73600 ڈالر جمع ہو چکے جبکہ مہم کے اختتام میں 56 دن باقی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu