بپتسمہ کے دوران بچے کو تھپڑ مارنے پر پادری کو عہدے سے معزول کر دیاگیا
امین اکبر پیر 25 جون 2018 23:55
جمعرات کے روز ٹویٹر پر پوسٹ ہونے والی ایک ویڈیو میں 89 سالہ بوڑھے پادری کو سنا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روتے ہوئے شیرخوار بچے کو چپ ہونے کا حکم دے رہا ہے اور اس کے چپ نہ ہونے پر اس کے گال پر تیز تھپڑ رسید کرتا ہے۔ چند سیکنڈ بعد ہی وہ دوبارہ اسے تھپڑ مارتا ہے۔
یہ افسوس ناک واقعہ پیرس کے جنوب مشرق میں تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پرواقع شاؤمپو میں پیش آیا۔ اس موقع پر بچے کے والدین نمایاں طور پر صدماتی حیرت کا شکار نظر آئے۔ انہوں نے فوراً اپنے بچے کو پادری کی گرفت سے آزاد کراتے ہوئے واپس لے لیا۔
(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ پادری پر اگلا نوٹس آنے تک بپتسمہ کرنے، شادی بیاہ کی رسومات ادا کروانے اور دعائیہ تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مذکورہ پادری نے جمعے کے روز فرانس انفو ریڈیو کو اپنا مؤقف بتاتے ہوئے کہا، "وہ بچہ چیخ چلا رہا تھا اور مجھے اس پر پانی ڈالنے کے لیے اس کا سر دوسری طرف کرنا تھا۔ میں اسے کہہ رہا تھا کہ 'چپ ہو جاؤ' لیکن وہ خاموش نہیں ہوا۔
پادری نے مزید کہا کہ یہ احتیاط اور ہلکے تھپڑ کی طرح تھا۔ میں اسے چپ کرانے کی کوشش کر رہا تھا، میں واقعی نہیں جانتا تھا کہ (اسے چپ کرانے کے لیے) کیا کرنا چاہیے۔"
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-