صرف دعاؤں سے اپنے نوزائیدہ بچوں کا علاج کرنے والے والدین جیل پہنچ گئے
عیسائیوں کا ایک فرقہ طبی علاج کی بجائے صرف دعاؤں کو ترجیح دیتا ہے
منگل 10 جولائی 2018 23:59
تفصیلات کے مطابق 24 سالہ سارا مچل نے 5 مارچ 2017 کو اپنے والدین کے گھر ، اوریگون سٹی، اوریگون میں دو جڑواں بیٹیوں، جنیفر اور ایولین، کو جنم دیا۔پیدائش کے وقت وہاں پر نہ تو ڈاکٹر اور نہ ہی نرسیں موجود تھیں۔
بیان حلفی کے مطابق دونوں بچیاں قبل از وقت پیدا ہوئیں تھیں۔ پیدائش کے کچھ گھنٹوں کے بعد جنیفر کا سانس رک گیا۔ پیدائش کے وقت گھر میں دوستوں اور رشتے داروں سمیت تقریبا ً 60 افراد موجود تھے لیکن کسی نے بھی 911 فون نہیں کیا۔
(جاری ہے)
کچھ دیر بعد جنیفر وفات پا گئی۔
سارا مچل اور اس کا شوہر 21 سالہ ٹریوس مچل، کرائسٹ چرچ کے ماننے والے ہیں۔
جب بچی کی وفات ہو گئی تو چرچ کے ایک بڑے کارل ہانسن نے ڈپٹی میڈیکل ایگزمینر ایرک تونسفیلدٹ کو بلایا، جس کی وجہ سے حکام کو ساری صورتحال کا علم ہوا۔ایرک کا کہنا ہے کہ ہوسٹ مارٹم کے مطابق جنیفر کے پھیپھڑے مکمل نہیں تھے اس لیے خود سے کام نہیں کر سکتے تھے۔
سارا اور ٹریوس دونوں کو قتل اور مجرمانہ غفلت کے باعث گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دونوں کو 6 سال 8 ماہ قید کی سزا ہوئی ہے۔ جیل سے نکلنے کے بعد بھی 3 سال تک دونوں کی نگرانی کی جائے گی۔
وکیل کے مطابق پچھلے 9 سال میں سارا اور ٹریوس وہ پانچواں جوڑآ ہے جو کرائسٹ چرچ کا ماننے والا ہے اور جن پر اپنے بچوں کا طبی علاج نہ کرانے کے باعث مجرمانہ غفلت کے مقدمات بنے ہیں۔ ان پانچ میں سے ایک سارا مچل کی بہن بھی تھی، جس نے 2009 میں قبل از وقت ایک بیٹے کو جنم دیا، جو چند گھنٹوں کے بعد فوت ہو گیا۔
کرائسٹ چرچ کے ماننے والوں کے بچے اپنے والدین کے مذہبی عقائد کی بنا پر کافی تکلیف برداشت کرتے ہیں یا علاج نہ ہونے پر وفات پا جاتے ہیں۔ یہ والدین دعاؤں پر بھروسہ کرتے ہوئے علاج کرانے سے انکار کر دیتے ہیں۔
اس چرچ کے ماننے والوں کا الگ قبرستان ہوتا ہے، جہاں زیادہ تر قبریں بھی بچوں کی ہی ہوتی ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-