چوری کے بعد پچھتاوا۔ چور نے معافی نامے کے ساتھ ساری رقم واپس کر دی
امین اکبر پیر 30 جولائی 2018 19:18
آرکنساس کی ایک خاتون کے پرس سےچوری کی ہوئی نقدی پولیس کو چور کی طرف سے ایک معذرتی خط کے ساتھ واپس مل گئی۔
سوسن میکناب نے بتایا کہ اس کا پرس کلنٹن میں واقع والمارٹ سٹور پر پڑا رہ گیا تھا۔ اس پرس میں 160 ڈالر موجود تھے اور جب وہ تھوڑی دیر بعد لوٹی توپرس مل گیا لیکن اس میں پڑی رقم غائب تھی ۔ اس نے سٹی پولیس کے پاس جا کر اس چوری کی رپورٹ درج کرائی۔
اس کا کہنا تھا کہ بدھ کی صبح اسے بہت حیرت ہوئی جب پولیس نے یہ کہہ کر اسے اسٹیشن بلایا کہ کوئی شخص لفافے میں 160 ڈالر اور ایک تحریری پیغام چھوڑ گیا ہے۔ اس تحریر کے الفاظ یہ تھے:
"اس خاتون کے نام جس نے والمارٹ پر اپنا پرس چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔ برائے مہربانی مجھے معاف فرما دیجیے کیونکہ میں ہمیشہ ایماندار رہنے کی کوشش کرتی ہوں اور اس دن بدقسمتی سے میں ایسا کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔
(جاری ہے)
پولیس نے بتایا کہ جو خاتون یہ لفافہ چھوڑ گئی تھی اس نے اپنا نام نہیں بتایا تھا۔
میکناب کا کہنا تھا کہ رقم واپس کرنے والی خاتون کے ارادے کی تبدیلی نے اسے بہت متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی رقم دوسروں کی مدد کے لیے خرچ کیا کرے گی ۔
پنسلوانیا کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جولائی کے آغاز میں اسی سے ملتا جلتا واقعہ بتایا، جس میں ڈیپارٹمنٹ کو ایک لفافے میں 44 سال پہلے کا پارکنگ ٹکٹ وصول ہوا تھا۔لفافے معذرتی خط کے ساتھ پارکنگ ٹکٹ کی ادائیگی نہ کرنے والے شخص کی طرف سے 5 ڈالر جرمانے کی رقم بھی موجود تھی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-