چینی ریستوران میں روبوٹس نے ویٹروں کی جگہ سنبھال لی
امین اکبر بدھ 8 اگست 2018 23:46
چین میں ملکی معیشت میں روبوٹس اور مصنوعی ذہانت تیزی سے اپنی جگہ بنا رہی ہے۔کارکردگی بڑھانے کا مطلب مزدوری کے اخراجات میں کمی ہے۔ویٹروں کی جگہ روبوٹ استعمال کرنے سے کارکردگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور مزدوری کے اخراجات بھی کم ہوتے ہیں۔ علی بابا کے اس منصوبے میں مائیکروویو جتنے چھوٹے روبوٹ ویٹروں کی جگہ لے رہے ہیں۔ یہ روبوٹ ڈائنگ روم میں میزوں جتنی اونچائی کے رن ویز پر دوڑتے پھرتے ہیں۔
علی بابا کے پروڈکٹ مینیجر کاؤہیٹو کا کہنا ہے کہ شنگھائی میں ایک ویٹر پر 10ہزار یوان یا 2 ہزار ڈالر ماہانہ خرچ آتا ہے جبکہ ویٹروں کو دو شفٹوں میں بھی کام کرنا پڑتا ہے۔
(جاری ہے)
لیکن روبوٹس کے لیے دو شفٹ میں کام کرنے کا کوئی مسئلہ ہی نہیں، وہ تو ہرروز ہی ڈیوٹی پر ہوتے ہیں۔
چین کے 13 شہروں میں علی بابا کی 57 ہیما مارکیٹس میں موجود تقریباً سبھی ریستورانوں کو یہ روبوٹس فراہم کیے جائیں گے۔
علی بابا کے حریف JD.comنے 2020 تک ایک ہزار ریسٹورنٹس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ریسٹورنٹس میں کھانا پکانے سے پیش کرنے تک کا کام روبوٹس کریں گے۔ جے ڈی ڈاٹ کام اور دوسری کمپنیاں اب ڈیلیوری کے لیے ڈرونز کے استعمال پر بھی کام کر رہی ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-