بیوی کے پیسے مانگنے سے تنگ ایک شخص کا اپنی ہی موت کا ڈراما
امین اکبر پیر 13 اگست 2018 23:48
ڈینی نے رپورٹروں کو بتایا کہ ان کی شادی دو سال پہلے ہوئی تھی۔ تب سے لے کر آج تک اُن کی بیوی ہر ہفتے فون کر کے بس رقم کا تقاضا کرتی رہتی ہے۔ ڈینی نے بتایا کہ جب اُن کی برداشت کی حد جواب دے گئی تو انہوں نے بیوی کو روکنے کے لیے ایک منصوبہ بنایا۔
ڈینی نے خود کو مردہ ظاہر کر کے اپنی چند تصاویر لیں اور اپنی بیوی کو اس میسج کے ساتھ بھجوا دیں کہ ڈینی کینسر اور دمے کی وجہ سے فوت ہوگیا ہے۔ تصاویر میں ڈینی کے نتھوں میں روئی اور جسم پر سفید چادر بھی دکھائی گئی تھی۔
ہونڈرس میں ڈینی کی بیوی نے یہ تصاویر مقامی ٹی وی اسٹیشن کو بھجوا دیں۔
(جاری ہے)
مقامی ٹی وی اسٹیشن نے امریکا میں کام کرنے والے ہونڈرن کی وفات کی خبر تصویروں کے ساتھ چلا دی۔
یہ تصاویر جیسے ہی ٹی وی پر آئیں، ڈینی کی ماں سمیت تمام رشتے دار دکھی ہوگئے ۔ کچھ لوگوں نے تصاویر کو غور سے دیکھا تو انہیں اندازہ ہوا کہ جیسے ڈینی اپنی ہنسی روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔تصویروں کو غور سے دیکھنے پر پتا چلا کہ جس چادر نے ڈینی کو ڈھانپا ہوا ہے، وہ اصل میں تکیے کا غلاف ہے۔یہ تصاویر جیسے ہی وائرل ہوئیں بہت سے لوگوں نے بھی ان کے جعلی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تو مقامی میڈیا نے تحقیقات کا فیصلہ کیا۔ مقامی میڈیا نے فوراً ہی پتا چلا لیا کہ ڈینی نہ صرف زندہ ہیں بلکہ صحت مند بھی ہیں۔ ڈینی نے بھی فوراً ہی اپنی موت کے ڈرامے کا اعتراف کر لیا۔ڈینی نے بتایا کہ اُن کی بیوی ہر ہفتے فون کر کے زیادہ سے زیادہ رقم کا تقاضا کرتی رہتی ہے، اس کے بعد سارے ہفتے وہ نہ کوئی تصویر بھیجتی اور نہ ہی کوئی بات کرتی۔ ڈینی نے بتایا کہ وہ اپنی بیوی کو 6 موبائل فون بھیج چکے ہیں لیکن اُن کی بیوی انہیں فون کر کے بس یہی بتاتی کہ اُن کا فون چوری ہوگیا ہے۔
ہونڈرس کے کچھ سوشل میڈیا صارفین ڈینی کے جواب پر کافی ہنسے ہیں جبکہ بہت سے صآرفین نے ڈینی پر کافی تنقید کی ہے۔ ڈینی کے اپنے گھر والوں نے ان پر کافی تنقید کی اور کہا اانہوں نے اپنے گھروالوں کو بھی تکلیف دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-