28 سال پہلے گم ہونے والا کونٹیکٹ لینز عورت کی آنکھ کے پیوٹے میں ہی موجود تھا
امین اکبر جمعہ 17 اگست 2018 23:37
ڈنڈی، سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ خاتون، جن کا نام نہیں بتایا گیا، اپنے ڈاکٹر کے پاس گئیں تاکہ اپنی بائیں آنکھ کا اوپر کا پپوٹا چیک کرا سکیں ۔ یہ پپوٹا چھ ماہ سے سوجا ہوا اور بوجھل تھا۔ ان خاتون کو نائن ویلز ہوسپیٹل اینڈ میڈیکل سکول کے آنکھوں کے سپیشلسٹس سرجھون پٹیل، لائی لنگ ٹان اور ہیلن مورگاٹروئیڈ کے پاس بھیجا گیا۔
(جاری ہے)
طبی جریدے جی ایم جے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق آنکھ کے پپوٹوں میں لینز کی وجہ سے زخم وغیرہ کا کوئی نشان نہیں تھا۔ خاتون کا اصرار تھا کہ انہوں نے کئی دہائیوں سے اس طرح کا لینز نہیں پہنا، انہیں نہیں معلوم کہ یہ لینز آنکھ میں کیسے پہنچا۔ جب خاتون کی ماں سے سوال و جواب ہوئے تو انہیں یاد آیا کہ ان کی بیٹی 14 سال کی عمر میں بیڈ منٹن کھیلتی تھی۔ ایک بار شٹل کاک اُن کی بیٹی کی آنکھ میں لگا تھا۔ اس وقت اُن کی بیٹی نے آنکھ میں لینز لگایا ہوا تھا، جو بعد میں کہیں نہیں ملا تھا۔ اس سے یہی سمجھا گیا کہ لینز کہیں گر گیا ہے۔شروع میں متاثرہ خاتون کی آنکھوں میں سوجن ہوئی لیکن جلد ہی لینز آنکھ کے اندر چلا گیا۔ آنکھ میں درد ختم ہوا تو خاتون کے گھر والوں نے سمجھا کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔اگلے 28 سالوں میں یہ لینز آنکھ کے پپوٹوں کے اندر چلا گیا ۔
اگر آپ سوچ رہے ہیں کونٹیکٹ لینز تو کافی خطرناک ہوتے ہیں، ان کی بجائے دوبارہ عینک استعمال کرنا شروع کر دیں تو پریشانی کی بات نہیں۔ حقیقت میں آج تک صرف چار ایسے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں کسی چوٹ کی وجہ سے لینز آنکھ کے اندر چلا جائے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-