دوست سے معافی مانگنے کے لیے ایک شخص نے راتوں رات پورے شہر میں 300بینر لگادئیے
امین اکبر پیر 20 اگست 2018 15:55
ایک نوجوان بھارتی کاروباری شخص کی دوست اُن سے ناراض ہو گئی تو انہوں نے اپنی دوست کو منانے کا نیا اور انوکھا طریقہ اپنا یا۔ انہوں سارے شہر میں اپنی دوست سے معافی مانگنے کے لیے معذرت کے 300 بینر لگا دئیے۔
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ 25 سالہ نوجوان نیلیش کھڈ یکر نے اپنی دوست کو کس بات سے ناراض کیا تھا لیکن یہ بات یقینی ہے کہ انہوں نے اپنی دوست سے معافی مانگنے کےلیے بہت متاثر کن کوشش کی ہے۔
(جاری ہے)
مختلف سائز کے ان بینروں پر ” شیودی، میں معذرت خواہ ہوں“ (Shivde, I am Sorry!) لکھا ہوا تھا اور ساتھ میں ایک دل بنا ہوا تھا۔
شیودی کی آمد سے ایک رات پہلے نیلیش نے لڑکوں کے ایک گروپ کو ادائیگی کر کے شیودی کے گھر کے آس پاس تمام بینر لگوا دئیے۔ جمعے کو جب پمپل سوداگر کے لوگ جاگے تو ہر جگہ یہ بینر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ لوگوں نے ان بینروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو ہر کوئی ان بینروں کے بارے میں باتیں کرنے لگا۔ لوگوں نے اپنے پیاروں سے معافی مانگنے کے اس طریقے کو کافی رومانوی قرار دیا۔ تمام لوگ نیلیش کی اس حرکت سے متاثر ہوئے۔ اگر کوئی متاثر نہیں ہوا تو وہ پولیس تھی۔جمعے کی شام تک ہی پولیس نے پینٹر اور بینر لگانے والے لڑکوں کا پتا چلا لیا۔ جس کے بعد نیلیش کا بھی پتا چل گیا۔ نیلیش نے پولیس کو بتایا کہ اس کا اپنی دوست کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا اور وہ اب کسی بھی طرح اپنی دوست سے معافی چاہتا ہے۔
نیلیش نے ان بینروں کی پرنٹنگ اور انہیں آویزاں کروانے پر 72 ہزار بھارتی روپے یا 1 ہزار ڈالر خرچ کیے تھے۔ عام انٹرنیٹ صارفین تو نیلیش کے منصوبے سے بہت متاثر ہوئے لیکن مقامی میونسپل کارپوریشن نے نیلیش کے خلاف علاقے کا حسن خراب کرنے پر شکایت درج کرا دی۔ جس پر نیلیش کو جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی واضح نہیں ہو سکا کہ شویدی نے اتنے زیادہ بینر دیکھنے کے بعد بھی نیلیش کو معاف کیا ہے یا نہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-