طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی اہلیہ نے اکیلے ہی شادی کا فوٹو شوٹ کروالیا
جاں بحق شخص کے اہل خانہ نے ائیرلائن کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 نومبر 2018 16:42
(جاری ہے)
رائیو نندا کی 26 سالہ منگیتر انتان سیاری تب خبروں کی زینت بنیں جب انہوں نے شادی کا جوڑا زیب تن کیا اور اکیلے ہی شادی کا فوٹو شوٹ کروایا جس نے دنیا بھر میں کئی لوگوں کو آبدیدہ کر دیا۔
انتان نے بتایا کہ رائیو نے مجھ سے کہا تھا کہ اگر میں واپس نہ آیا تو تم اکیلی ہی فوٹو شوٹ کروالینا ، لیکن ہمیں کیا علم تھا کہ رائیو کی بات اس طرح پوری ہو گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ 29 اکتوبر کو جکارتا سے پرواز بھرنے کے 20 منٹ بعد ہی لائن ائیر جیٹ طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بوئنگ 737-MAX طیارے میں سوار 189 افراد ہلاک ہوئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس طیارہ حادثہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات موصول نہیں ہوئیں کہ دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ ایڈوانس ٹیکنالوجی کے حامل طیارے کو حادثہ کیسے پیش آیا اور اس کی کیا وجوہات تھیں۔اس حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ رواں ماہ سامنے آنے کا امکان ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا
دلچسپ و عجیب خبریں
-