ہیروں سے جڑے جہاز کی وائرل تصویرکی حقیقت
امین اکبر اتوار 9 دسمبر 2018 23:42
ٹوئٹر پرہزاروں ہیروں سے مزین ایمریٹس ائیرلائن کے ایک جہاز کی تصویر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ انٹرنیٹ صارفین حیران ہیں کہ ایمریٹس ائیر لائن نے اس جہاز کی تیاری پر کتنا خرچ کیا ہوگا۔بہت سے صارفین سوچ رہے ہیں کہ یہ جہاز حقیقی بھی ہے یا نہیں۔تاہم اس تصویر کے کیپشن کو پڑھا جائے تو صاف معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ تصویر حقیقی نہیں۔ تصویر کے کیپشن میں لکھا ”پیش ہے ایمریٹس Bling 777، تصویر کو سارا شکیل نے تخلیق کیا“۔
خلیج ٹائمز کے مطابق سارا شکیل ایک کرسٹل آرٹسٹ ہیں۔
(جاری ہے)
انسٹا گرام پر ان کے فالورز کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ ہے۔
مس سارا نے یہ تصویر اپنے انسٹا گرام پروفائل پر شیئر کی تھی،جہاں سے یہ ایمریٹس ائیر لائن کی نظروں میں آگئی۔ کمپنی اس تصویر سے اتنی متاثر ہوئی کہ انہوں نے مس سارا سے اسے دوبارہ پوسٹ کرنے کے لیے اجازت مانگ لی۔ یہی نہیں کمپنی نے مس سارا کی پاکستان سے میلان کی فلائٹ کو بھی اپ گریڈ کر دیا۔
ایمریٹس کے ترجمان نے گلف پوسٹ کو بتایا ” ہم نے کرسٹل آرٹسٹ سارا شکیل کا بنایا فن پارہ شیئر کیا ہے ، میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ یہ حقیقی نہیں“۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا
دلچسپ و عجیب خبریں
-