ایران میں ہر تین میں سے ایک شادی ناکام ہونے لگی

بدھ 27 اگست 2014 19:05

ایران میں ہر تین میں سے ایک شادی ناکام ہونے لگی

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) قدامت پسند ایرانی معاشرے میں ایسے شہریوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جو اپنے ماں باپ کے دبا ؤکی وجہ سے شادیاں تو کرلیتے ہیں لیکن محبت کے فقدان کے باعث اس کا نتیجہ طلاق کی صورت میں نکلتا ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیاکے مطابق قدامت پسند ایرانی معاشرے میں ایسے شہریوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جو اپنے ماں باپ کے دبا ؤکی وجہ سے شادیاں تو کرلیتے ہیں لیکن محبت کے فقدان کے باعث اس کا نتیجہ طلاق کی صورت میں نکلتا ہے،رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال طلاق کی اوسط شرح 21 فیصدتھی جو اب بڑھ کر 33 فیصد پر پہنچ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu