دبئی میں ڈرائیونگ کے دوران میک اپ اور کنگھی پر272ڈالر جرمانہ ہوگا
بدھ 27 اگست 2014 22:50
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء)متحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ نے دبئی میں ڈرائیونگ کے دوران میک اپ کرنے اور بال سنوارنے والی خواتین اور مرد حضرات کے لیے 272 ڈالرز جرمانے کی سزا مقرر کردی۔وزارتِ داخلہ نے پولیس کے لیے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران بال سنوارنے اور چہرے کا بنا سنگھار کرنے کے عمل کو بھی خطرناک انداز میں گاڑی چلانے ایسا جرم سمجھا جائے۔
ایک اخباری رپورٹ کے مطابق موٹر کار چلانے والی کوئی بھی خاتون اگر میک اپ کرتے ہوئے پکڑی گئی تو اس پر مذکورہ جرمانہ عاید کیا جائے گا،ایک ماہ کے لیے اس کی گاڑی ضبط کر لی جائے گی اور اس کے لائسنس پر بارہ سیاہ نقاط لگا دیے جائیں گے۔دبئی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران اپنے بالوں کو کنگھی کرنے اور مخصوص عربی پگڑی درست کرنے والے مرد حضرات کو بھی اس جرمانے اور سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔(جاری ہے)
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-