جڑواں بچوں کی حرکات و سکنات‘ سائنس خاموش‘ کیا واقعی سائنسدان ایک شخصیت دو جسم جیسے مفروضے پر یقین رکھتے ہیں،ہمشکل ہونا غیر معمولی بات نہیں ‘جڑواں کی قسمت اور زندگی میں ہونے والے واقعات میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے تو حیرانگی تو ہوگی‘ رپورٹ

اتوار 23 نومبر 2014 16:01

جڑواں بچوں کی حرکات و سکنات‘ سائنس خاموش‘ کیا واقعی سائنسدان ایک شخصیت دو جسم جیسے مفروضے پر یقین رکھتے ہیں،ہمشکل ہونا غیر معمولی بات نہیں ‘جڑواں کی قسمت اور زندگی میں ہونے والے واقعات میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے تو حیرانگی تو ہوگی‘ رپورٹ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) جڑواں بچوں کی حرکات و سکنات‘ سائنس خاموش ہے‘ کیا واقعی سائنسدان ایک شخصیت دو جسم جیسے مفروضے پر یقین رکھتے ہیں۔ ایک دلچسپ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جڑواں بچے عموماً شکل و صورت میں ایک جیسے ہوتے ہیں یوں تو جڑواں ہونا کوئی انوکھی بات نہیں۔

(جاری ہے)

ان کا ہمشکل ہونا بھی کوئی غیر معمولی بات نہیں لیکن جب یہ کہا جائے کہ جڑواں کی قسمت اور زندگی میں ہونے والے واقعات میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے تو حیرانگی تو ہوگی۔ سویڈن اور ڈنمارک میں جڑواں بچوں پر بڑے پیمانے پر کی جانے والی ایک سائنسی تحقیق کہتی ہے کہ جڑواں بچوں کی نفسیات اور کردار ایک جیسا ہوتا ہے۔ ایک مجرم ہے تو دوسرے کے خیالات بھی اس کے قریب قریب ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu