آسمان سے نوٹوں، سیبوں اور مینڈکوں کی بارش،لوگ حیران و پریشان رہ گئے
اتوار 11 جنوری 2015 14:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء) ماضی میں آسمان سے انوکھی چیزیں برستی رہیں‘ زمانہ قدیم میں شہاب ثاقب کو دیوتاؤں کی طرف سے عذاب کہا جاتا تھا‘ دنیا کے متعدد ممالک میں گوشت اور خون برسنے کے واقعات بھی پیش آتے رہے۔ 1984ء میں لنکا شائر کے علاقے میں سیبوں کی بارش ہوئی۔ جرمنی میں کرنسی نوٹ برسنے کا واقعہ سامنے آیا۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق ایسی مثالیں بھی موجود ہیں کہ اچانک مینڈک برسنے لگے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ بھاگتے ہوئے قریبی جنگلات میں جا چھپے۔
9 نومبر 1984ء کی درمیانی شب لنکا شائر میں سیب برسنے کا انوکھا واقعہ پیش آیا۔ ایک میاں بیوی کو اپنے صحن میں 300 سیب ملے۔ 2007ء میں جرمنی میں کرنسی نوٹ برستے دیکھے گئے۔ 20 جولائی 1851ء کو سان فرانسسکو‘ کیلیفورنیا میں فوجی اڈے پر معمول کی پریڈ کے دوران سپاہیوں پر خون اور گوشت کے لوتھڑوں کی بارش ہونے لگی۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-