وہ مرد جو بیگم کی موت کے بعد بچوں کو اپنا دودھ پلاکر پالتا رہا
جمعرات 19 فروری 2015 13:05
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19فروری 2015ء) آپ اسے حالات کا جبر کہیں یا اولاد کی محبت مگر یہ حقیقت ہے کہ سری لنکا میں ایک مرد نے اپنی بیوی کی وفات کے بعد خود ہی اپنی ننھی بچیوں کو اپنا دودھ پلانا شروع کردیا ہے۔ 2002میں وسطی سری لنکا کے شہر والوپون سے تعلق رکھنے والے ان صاحب کی شریک حیات تین ماہ قبل وفات پاگئیں اور ان کی دو شیرخوار بچیوں کی خوراک کا مسئلہ نہایت پریشان کن صورت اختیار کرگیا۔
وہ کہتے ہیں کہ ان کی ایک ننھی بچی نے پاﺅڈر والا دودھ پینے سے مکمل طور پر انکار کردیا اور جب ایک شام وہ شدید چیخ و پکار کررہی تھیں تو وہ اسے دلاسہ دینے کے لئے انہوں نے اپنے سینے سے لگالیا۔ یہ صاحب کہتے ہیں کہ وہ اس بات پر حیران رہ گئے کہ وہ اس قابل تھے کہ ان کی ننھی بچی ان کا دودھ پی سکتی تھی۔(جاری ہے)
اس کہانی نے دنیامیں ہنگامہ برپا کر رکھا ہے اور لوگوں کا کہناہے کہ یہ کہانی جھوٹ پر مبنی ہے لیکن ماہرین کی رائے لینے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ ایساممکن ہے ۔
ماہرین کا کہناہے کہ بعض اوقات میموری گلینڈز اتنے بڑے ہو جاتے ہیں کہ ان میں سے دودھ رسنا شروع ہو جا تا ہے جو کہ بچوں کو پلانے کے لیے ٹھیک ہے۔اس کہانی میں ۔ سی لنکا گورنمنٹ ہسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر جے سنگھے کا کہنا ہے کہ اگر مردوں میں پرولیپٹن ہارمون سرگرم ہوجائے اور ان کے میموری گلینڈ میں نمایا اضافہ ہوجائے تو یہ ممکن ہوسکتا ہے کہ وہ بچوں کو دودھ پلاسکیں اگرچہ یہ صورتحال اتنی نایاب ہے کہ بظاہر اس کا امکان ناممکن نظر آتا ہے۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-