لندن میں دفتری اوقات میں قیلولے کیلئے تیار کردہ خصوصی ڈبے

پیر 23 فروری 2015 19:18

لندن میں دفتری اوقات میں قیلولے کیلئے تیار کردہ خصوصی ڈبے

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری۔2015ء)عام طور پر ملازم پیشہ افراد دفتری اوقات میں قیلولے کیلئے مناسب جگہ تلاش کر تے نظر آتے ہیں لیکن لندن میں ایک ادارے نے اپنے ملازمین کے قیلولے کیلئے خصوصی ڈبے تیار کر کے ان کی مشکل حل کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

دائرے نما ان ڈبو ں کو ترتیب سے ایک مخصوص جگہ رکھا گیا ہے، جہاں دن کے وقت ملازمین باآسانی آکر آرام کر تے ہیں۔ان ڈبوں میں لگی گھڑی انھیں وقت کا احساس دلاتی رہتی ہے اور مقررہ ٹائم ہو جا نے کے بعد انھیں نیند کی وادی سے فوراً واپس بلا کر کا م کی طر ف متوجہ کر تی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu