بھارت میں بیوی کی کوئی عزت نہیں!!!

اتوار 15 مارچ 2015 17:10

بھارت میں بیوی کی کوئی عزت نہیں!!!

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) مغرب سمیت دنیا بھر کے ممالک خواتین کے حقوق کی بات کرتے ہیں مگر آج بھی عورت دشمنی پر مبنی قوانین کا خاتمہ ممکن نہیں ہو سکا ہے بھارت میں بیوی کی کوئی عزت نہیں قانوناً مرد کو اختیار دیا گیا ہے کہ جو بھی مرضی چاہے عورت سے سلوک کرے ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں یہودی دنیا میں شر کا ذمہ دار عورت کو سمجھتے ہیں اس لئے اسے گھر کی باندی قرار دے گیا ہے ۔

(جاری ہے)

چین میں بھی مردوں کی اجارہ داری ہے جبکہ روس میں آج بھی خواتین مشقت طلب کام نہیں کر سکتیں ، جمہوریہ کانگو میں شوہر کو آمروں کا درجہ دیا گیا ہے لاطینی امریکہ میں ایک خاتون وزیر اعظم ہونے کے باوجود وہاں آج بھی عورت استحصال کا شکار ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu