فن لینڈ کانظام تعلیم تبدیل۔ مضامین کے لحاظ سے پڑھائی ختم
پیر 23 مارچ 2015 12:14
فن لینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ2015ء) فن لینڈ دنیا کے ان چند ممالک میں سےا یک ہے جہاں شرح خواندگی 100 فیصد ہے۔ فن لینڈ سے پڑھے ہوئے لوگوں کی اکثریت امریکا، برطانیہ اور دوسرے ترقی یافتہ ممالک میں پڑھاتی ہے۔ ان تمام حقائق کے باوجودفن لینڈ کی حکومت اپنے نظام تعلیم کے حوالے سے ایک انقلابی قدم اٹھانے جا رہی ہے۔ اب سے وہاں پر مضامین (Subjects) نہیں بلکہ موضوع(Topics) پڑھائے جائیں گے،جو مختلف مضامین پر مشتمل ہونگے۔
فن لینڈ کے اس اقدام کا مقصدلوگوں کو زندگی گذارنے کے لیے اچھی تعلیم دینا ہے۔ فن لینڈ کے نئے نظام تعلیم میں اب یہ نہیں ہو گا کہ صبح 9 بجے تاریخ کا پیریڈ اور دوپہر میں جغرافیہ کا پیریڈ ۔اب ووکیشنل ٹریننگ میں کاروبار کے لحاظ سے چیزیں پڑھائی جائیں گے۔(جاری ہے)
جیسے کیفے ٹیریا سروس کے کاروبار میں ریاضی بھی شامل ہوگی کہ حساب کتاب رکھا جا سکے، مختلف ممالک کی زبانیں سکھائی جائیں گی کہ بیرونی ممالک کے گاہکوں کو ڈیل کیا جا سکے۔
اس کے علاوہ لکھنے اور بات چیت کی مہارت پیدا کی جائے گی۔ تعلیمی اداروں میں جو موضوعات پڑھائے جائیں ان میں کئی مضامین کی چیزیں شامل ہونگی۔ یورپی یونین کے موضوع کو پڑھانے کے لیے اکنامکس، تاریخ ، جغرافیہ اورمختلف زبانیں پڑھائی جائیں گی۔ اس کے علاوہ بھی بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہے۔ اب کلاس روم روایتی نہیں ہونگے کہ استاد قطار میں بیٹھے بچوں کو پڑھائے۔ بچوں کے گروپ بنا کر انہیں خود سے کام کرنے کا زیادہ موقع کیا دیا جائے گا۔ فن لینڈ کی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ پرانا نظام تعلیم 19 ویں اور 20 ویں صدی کے لیے بہترین تھا اب 21 ویں صدی ہے۔ نئے نظام تعلیم کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-