یہ شادی نہیں ہو سکتی۔ قبر سے پیغام آ گیا
فیضان ہاشمی جمعہ 10 اپریل 2015 16:03
جنوبی افریقا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل2015ء)کاگیسانونگ، مانگاؤنگ، جنوبی افریقا میں ایک شخص کو ایک سال پہلے وفات پانے والا اس کا 54 سالہ مرحوم داماد قبر سے دھمکیاں دے رہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی شادی نہ کرے۔ 70 سالہ آئزک موچوڈی نے بھی اپنی بیٹی کو کہا دیا ہے کہ وہ اپنی ہونے والی شادی میں اس کی دعاؤں سے محروم رہے گی۔ آئزک نے بتایا کہ مرحوم داماد مسوتھو کی روح نے خواب میں ظاہر ہو کر اسے شادی روکنے کا کہا ہے۔
آئزک نے مزید کہا کہ اس کے داماد کی روح بہت غصے میں تھی۔ آئزک نے کہا کہ جب اس کا داماد زندہ تھا تو اس کی بیٹی کو کہا کرتا تھا کہ اپنی شادی شدہ زندگی پر توجہ دے مگر وہ سنتی ہی نہیں تھی۔ یہ سب تب شروع ہوا جب 46 سالہ کیلیبوجیل،جو آئزک کی بیٹی اور مسوتھو کی بیوہ ہے، چرچ میں ایک شادی شدہ شخص سے ملی۔(جاری ہے)
دونوں قریب آگئے۔ چرچ نے دونوں کے ناجائز تعلقات کو روکنے کی کوشش کی مگر وہ باز نہ آئے۔
اس پر چرچ نے چرچ کمیٹی سے اُن کی رکنیت ختم کردی۔ کیلیبوجیل بھی اپنے باپ پر سخت غصے میں ہے۔ اس کا کہناہے کہ اسے اپنے باپ کی دعاؤں کی ضرورت نہیں۔ وہ تو چاہتی ہے کہ اس کا بوڑھا باپ جلدی مرے تاکہ وہ اپنی زندگی جی سکے۔ کیلیبوجیل کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بچوں کی خاطر مسوتھو سے اپنی شادی قائم رکھنا چاہتی تھی مگر وہ پچھلے سال مرنے سے پہلے اسے طلاق دے گیا۔ کیلیبوجیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے شادی کرے گی، اسے نہ ہی اپنے باپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے اور نہ ہی وہ لوبولا(افریقا میں شادی کے موقع پر لڑکے کے خاندان کی طرف سے لڑکی کے خاندان کو دی جانے رقم)ادا کریں گے۔ کیلیبوجیل کا ہونے والا شوہر بھی اس سے شادی کے لیے اپنی بیوی اور دو بچوں کو چھوڑ رہا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-