ٹینس سٹار اینڈی مرے کی شادی فوٹو گرافر کی موت کا باعث بن گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 12 اپریل 2015 18:22

ٹینس سٹار اینڈی مرے کی شادی فوٹو گرافر کی موت کا باعث بن گئی

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اپریل۔2015ء) 47 سالہ گورڈن جیک ڈنبلین کیتھڈرل چرچ میں ہونے والی ٹینس سٹار اینڈی مرے کی شادی کی ریہرسل میں مصروف تھا کہ قبرستان میں پتھر پر گرنے سے زخمی ہو گیا ۔زخمی ہونے پر اسے فورتھ ویلی ہسپتال لابارٹ پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

(جاری ہے)

فوٹو گرافر کے ایکسیڈنٹ پر اینڈی مرے اس کے پاس جانا چاہتا تھا مگر سیکورٹی کے باعث نہ جا سکا۔ مرنے سے پہلے فوٹو گرافر گورڈن جیک نے شادی کی تقریب سے کئی ٹوئیٹ کیے۔اس کی موت کے بعد فرسٹ منسٹر سمیت کئی لوگوں نے اسے ایک اچھے اور عظیم فوٹوگرافر کے طور پر خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu