سور کے خون سے نہانے والی لڑکی نے وجہ بتا دی
فیضان ہاشمی جمعرات 16 اپریل 2015 11:46
کیلیفورنیا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل2015ء)کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ ماڈل چینل نے بتایا کہ وہ ہر روز سور کے خون سے نہاتی ہے۔ اس نے کہا کہ اس کا سب سے بڑا خوف بڑھتی عمر ہے۔ اپنی بڑھتی عمر کو روکنے کے لیے وہ روز سور کے خون سے غسل کرتی ہے، حالانکہ ویسے وہ سبزی خور ہے۔ ماڈل نے یہ انکشاف ایم ٹی وی کے پروگرام ٹرو لائف میں کیا۔
اس نے کہا کہ وہ جوان رہنا چاہتی ہے۔ چینل نے اپنی سکن کیئر کے طریقوں کا بھی بتایا۔ اس نے کہا کہ ہزاروں سال پہلے لوگ ان طریقوں کو استعمال کرتے تھے اور یہ کام بھی کرتے تھے۔ ماڈل نے کہا کہ اسے بوڑھا ہونےا ورا پنےچہرے پر چھائیاں پڑنے سے خوف آتا ہے۔ اس نے کہا کہ چھائیاں دور کرنے اور کم عمر نظر آنے کے لیے وہ سب کچھ کرے گی۔(جاری ہے)
ما ڈل کے مطابق خون میں نہانے سے جلد نرم اور ٹائٹ رہتی ہے۔
نوجوان نظر آنے کے لیے یہ ماڈل دوسرے ٹوٹکے بھی آزماتی ہے، کھانے میں صرف سبزیاں کھاتی ہے۔ غسل کے لیے روز قصائی سے بالٹی بھر خون لاتی ہے۔ لگتا ہے یہ ماڈل اُن قصے کہانیوں سے بہت متاثر ہے جن میں نوجوان نظر آنے کے لیے خون میں نہایا جاتا تھا۔ 16 ویں صدی سے متعلق ایک کہانی مشہور ہے کہ الزبتھ باتھوری ، جو ہنگری کی کاؤنٹس تھی، نے ہزاروں افراد کو قتل کرا دیا۔ وہ روز انسانوں کے خون سے غسل کرتی تھی۔ اس کی بھی یہی خواہش تھی کہ ہمیشہ جوان نظر آیا جائے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-