برطانوی جوڑے کی 80 فٹ بلند تاروں پر شادی
جمعرات 30 اپریل 2015 19:59
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) برطانوی جوڑے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے انوکھا طریقہ ڈھونڈھ نکالا اور برسٹل کے رہائشی 37 سالہ کرس بل اور 25 سالہ فوبے بیکر اپنی مہمانوں سے 80 فلٹ اوپر لٹکتی تاروں پر شادی کریں گے کرس اور بیکر ایک سال سے اپنی شادی کا پروگرام ترتیب دے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
جوڑے کا رجسٹرار ایک رنگ ماسٹر ہو گا جو 80 فٹ نیچے مدعوں کیے گئے 100 مہمانوں میں کھڑا میگا فون کے ذریعہ جوڑے سے رابطہ کرے گا، بربسٹل کا رہائشی جوڑا تاروں پر کھڑے ہو کر ایک دوسرے کو انگھوٹھی پہنائے گا، اس موقع پر مس بیکر نے کہا کہ ان کی شادی تاریخی ہو گی جب سے میں اور کرس ایک دوسرے سے ملے ہیں اور اس طریقے سے شادی کرنے کا خواب دیکھتے آئے ہیں۔
کرس نے ہی مجھے رسی پر چلنا سکھانا شروع کیا تھا، بیکر نے بہت نیچے بندھی ہوئی رسی پر چلنا شروع کیا اور پھر اسے بتدریج اونچا کرتے گئے جب کہ کرس بل نے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ یہ خواب دیکھا لیکن وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ کوئی خاتون اس طرح سے شادی کرنے پر رضامند ہو گی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-