بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی جلیبی اور امرتی بناکر عالمی ریکارڈ قائم

بدھ 6 مئی 2015 16:03

بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی جلیبی اور امرتی بناکر عالمی ریکارڈ قائم

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) بھارتی شہر ممبئی کے ریسٹورنٹ میں 18 کلو وزنی جلیبی اور 37 کلو گرام کی امرتی بنا کر عالمی رکارڈ بنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شیف کی نگرانی میں 12 افراد کی ٹیم نے یہ کارنامہ سر انجام دیااور 3 گھنٹے48 منٹ میں 37 کلو گرام کی مزیدار امرتی تیار کر لی،جس کا قطر 9 فٹ ہے،اس کے ساتھ ساتھ ٹیم نے دنیا کی سب سے بڑی جلیبی بھی بنا ڈالی، جس کا وزن 18 کلو گرام ہیاور اسے 3 گھنٹے 53 منٹ میں تیار کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu