جیل سے بھاگنے والا قیدی 59 سال بعد پکڑا گیا
جمعرات 7 مئی 2015 12:21
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) اوہائیو جیل سے فرار ہونے والا قیدی 59 سال بعد پکڑا گیا ‘وہ نام بدل کر ایک پرانے ٹرالر میں زندگی کے دن گزار رہا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوہائیو کے سنڈوسکی جیل سے فرار ہونے والے پنٹر ولیم کاکس کا اصل نام فرینک فریش واٹرز تھا اْن کی روپوشی اس وقت ختم ہوئی جب گذشتہ دنوں اس کے دروازے پر دستک ہوئی۔
سنہری داڑھی والا ولیم کاکس فلوریڈا کے ملبرن شہر کے مغرب میں واقع جنگلوں میں چھپا ہوا تھا۔ جب انھیں23 سالہ نوجوان فرینک فریش واٹرز کی تصویر دیکھائی گئی تو انھوں نے اسے پہنچانے سے انکار کیا. اوہائیو شیرف آفس کے ترجمان میجر گوڈائر نے بتایا کہ ولیم کاکس رٹائر زندگی گزار رہا تھا اور سوشل سیکورٹی کے فائدے بھی حاصل کر رہا تھا، جب اسے تصویر دکھا کر بتایا گیا کہ یہ تم ہو، تو وہ حیرت زدہ ہوگیا۔(جاری ہے)
سنڈوسکی حکام کے مطابق، مفرور قیدی نے 21 برس کی عمر میں 3جولائی 1957 کو تیزرفتار گاڑی دوڑاتے ہوئے 24 سالہ ایگوئن فلائٹ کو کچل کر ہلاک کردیا تھااس وقت کی دستاویزات کے مطابق وہ 35میل کے زون میں 50 میل سے بھی زیادہ رفتار سے گاڑی دوڑا رہا تھا۔ملزم کو سیکنڈ ڈگری قتل کا مجرم قرار دیا گیا اس نے رضاکارانہ طور پر قصور تسلیم کیا جس کی وجہ سے اسے پانچ برس کی نگرانی کی سزا دی گئی تاہم، نگرانی کے قوانین کی خلاف ورزی پر اسے بعد میں اوہائیو جیل بھیجا گیا جہاں سے اچھے کردار پر اسے سنڈسکی آنر فارم بھیج دیا گیاجہاں سے وہ 30 ستمبر 1959 کو فرار ہوگیا۔منگل کو فریش واٹرز کو مفرور قیدی کے طور پر جج کے سامنے پیش کیا جائے گا جہاں اس کے مقدمے کی سماعت ہوگی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-