اے ٹی ایم مشینیں پیسوں کے بعد اب پینے کا پانی مہیا کریں گی

جمعرات 14 مئی 2015 22:02

اے ٹی ایم مشینیں پیسوں کے بعد اب پینے کا پانی مہیا کریں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) بینکوں سے پیسے رقم ملنے کے بعد اب اے ٹی ایم مشین لوگوں کو پینے کا صاف پانی بھی فراہم کرے گی۔ جمعرات کو ایک خلجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں واٹر شارٹ پاکستان میں کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق دو مربع فٹ کی پروٹونائپ اے ٹی ایم کی طرح دیکھتی اور کام کرتی ہے لیکن یہ پیسوں کی بجائے پانی بانٹتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مشین شمسی توانائی کے ذریعے چلے گی، صارفین کو سمارٹ کارڈ دیا جائے جس کے سکین کرنے سے اسے روزانہ کی ضرورت کے مطابق پینے کا صاف پانی مہیا ہو سکے گا، یہ منصوبہ پنجاب، صاف پانی کمپنی اور تحقیقاتی مرکز ایپال کے مشترکہ تعاون سے شروع کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu