خاندان کرائے پر درکار ہے
فیضان ہاشمی بدھ 10 جون 2015 13:01
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون2015ء)یتیم خانے میں پرورش پانے والی کولاراڈو کالج کی ایک 19 سالہ طالبہ نتالی کارسن ان دنوں ہر کسی کی توجہ کا مرکز ہے۔ نتالی نے کریگ لسٹ ڈاٹ کام پر ایک اشتہار دیا ہے۔ اس اشتہار میں اس نے کہا ہے کہ اس نے اپنی کوئی بھی سالگرہ بھرپور خوشی سے نہیں منائی مگر آنے والی سالگرہ منانا چاہتی ہے۔ اس نے لکھا کہ اس کے لیے انہیں کرائے پر ایسی فیملی چاہے جو سالگرہ والے دن اسے خوب محبت دے ۔
نتالی نے یہ بھی لکھا کہ وہ اُس فیملی کو 8 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے ادائیگی کر سکے گی۔ نتالی کو اس کے بچپن میں ہی اس کے جھگڑالو والدین سے لے کر یتیم خانے میں رکھ لیا گیا تھا، جہاں کسی نے اسے گود نہیں لیا، حتی کہ اس کی گود لینے کی عمر نکل گئی۔ نتالی کے اشتہار کے جواب میں بہت سے خاندانوں نے اس کی سالگرہ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔(جاری ہے)
بعض لوگوں نے دوسری ریاستوں سے بھی پیشکش کی ہے کہ وہ اس کی سالگرہ کے دن جہاز پر آنے کو تیار ہیں مگر نتالی نے کولارڈو کی ہی ایک فیملی کا انتخاب کیا ہے۔
نتالی کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ سالگرہ والے دن میڈیا اس کی پرایسویسی میں دخل دے۔ نتالی نے کہا کہ یہ اس کی کہانی نہیں۔ یتیم خانے میں پرورش پانے والے تمام بچے اپنی سالگرہ اکیلے مناتے ہیں۔ نتالی نے بتایا کہ کریگ لسٹ پر کرائے پر فیملی لینے خیال اسے ایک دوسرے اشتہار کو دیکھ کر آیا، جس میں ایک لڑکے نے چھٹیاں گذارنے کے لیے ایک فیملی کو کرائے پر لینے کا اشتہار دیا تھا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-