امریکی کتے کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ گینیز بک میں نام درج کروالیا

اتوار 21 جون 2015 13:22

امریکی کتے کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ گینیز بک میں نام درج کروالیا

امریکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جون۔2015ء) امریکی کتے نے گینیز بک میں نام درج کروالیا،دو ٹانگوں پر تیز رفتاری سے بھاگ کر سب کو حیران کردیا،کونجو نے تیز رفتاری سے بھاگنے کا مظاہرہ کیا کیلیفورنیا کے ٹسٹن اسپورٹس پارک میں جہاں دیکھتے ہی دیکھتے کونجو نے پانچ میٹر کا فاصلہ 2.3سیکنڈز کے مختصر وقفے میں طے کیااور گینیز بک میں نام درج کروالیا�

(جاری ہے)

Browse Latest Weird News in Urdu