سمارٹ فون چارجر سے لڑکی کی موت

سمارٹ فون چارجر سے لڑکی کی موت

منگل جون 12:02 pm

سعودی عرب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون2015ء)اپنا سمارٹ فون چارج کرتے ہوئے ایک سعودی لڑکی کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی۔ عاجل اخبار کے مطابق موسعید ال شووالکی نے بتایا کہ اس کی بیٹی دینا اپنے سمارٹ فون کی چارجنگ ختم کی اور چارجر کو پلگ سے نکالنے لگی تھی کہ اسے بجلی کا تیز جھٹکا لگا۔

(خبر جاری ہے)

لڑکی کے باپ نے کہا کہ سمارٹ فون اور ٹیبلٹ جب بجلی میں لگے ہوں تو وہ ٹائم بم ہوتے ہیں۔ لڑکی کے باپ نے بچوں پر زور

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

دیا کہ ان ڈیوائسسز کو چارج کرتے ہوئے احتیاط کریں۔ موسعید نے بتایا کہ وہ ریاض میں اپنے گھر پر تھا کہ دینا ایک دم نیچے گری اور مر گئی۔