ہے کوئی بوڑھے سے زیادہ جھولے کھانے والا
فہد شبیر منگل 30 جون 2015 20:24
اوہایو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جون۔2015ء)اوہایو میں واقع کنگز آئی لینڈ امیوزمنٹ پارک میں اپنی پسندیدہ رولر کوسٹر پر ایک 73 سالہ بوڑھا 12000 بار سوار ہو چکا ہے۔ پارک کا کہنا ہے کہ مونٹ فورٹ ہائیٹس سے تعلق رکھنے والے گیری کولمین نے 12 ہزار کا ہدف سوموار کو ڈائمنڈ بیک رولر کوسٹر کی اگلی قطار میں بیٹھ کر پورا کیا۔
(جاری ہے)
ریٹائرڈ منسٹر سنسناٹی کے باہر واقع پارک کے 2009 سے اب تک 493 چکر لگا چکا ہے۔
2009 میں ہی 230 فٹ سٹیل کی رولر کوسٹر کا افتتاح ہوا تھا۔ یہ اس پارک کی سب سے لمبی اور سب سے تیز رفتار رولر کوسٹر ہے۔ اس کی رفتار 80 میل فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے۔ کولمین کا کہنا ہے کہ اسے بچپن سے ہی رولر کوسٹر پسند ہے۔ اس کا ارادہ ہے کہ جب تک اس کی صحت اجازت دے گی وہ اپنے جھولوں کی تعداد بڑھاتا رہے گا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-