اور آئی فون 6 ایک دھماکے سے پھٹ گیا
فہد شبیر منگل 30 جون 2015 20:35
گرگائوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جون۔2015ء)ایک بھارتی، آئی فون کے ڈیلر کو عدالت میں گھسیٹنے کے چکر میں ہے۔ اس شخص نے دو دن پہلے ہی آئی فون 6 خریدا تھا جو کال کے دوران ہی پھٹ گیا۔ کشن یادیو کافی خوش قسمت رہا جو اس حادثے میں اسے کوئی چوٹ نہیں لگی۔ کشن کا کہنا ہے کہ جیسے ہی اس نے موبائل سے شعلے نکلتے دیکھے ، اس نے فون کار سے باہر پھینک دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فون جیسے ہی کار سے باہر زمین پر گرا، اسی وقت پھٹ گیا۔ کشن پہلے تو ڈیلر کے پاس گیا اور اسے فون تبدیل کرنے کو کہا۔ انکار پر وہ پولیس اسٹیشن چلا گیا اور حادثے کی شکایت لکھوا دی۔ رپورٹس کے مطابق کشن نے دہلی کے ڈیلر آئی فون 6 کو 60 ہزار بھارتی روپوں میں خریدا تھا جس کے دو دن بعد یہ حادثہ ہو گیا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کشن کار کے چارجر سے فون کو چارج کر رہا تھا یا فون سنتے ہوئے فون چارج پر تھا۔(جاری ہے)
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-