میک اپ کے ذریعے کئی روپ بدلنے والی امریکی لڑکی

جمعرات 2 جولائی 2015 12:50

میک اپ کے ذریعے کئی روپ بدلنے والی امریکی لڑکی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) خو بصورت بننے کے لیے میک اپ کا استعما ل تو بہت سی خواتین کر تی ہیں لیکن یہ 23سالہ امریکی لڑکی میک اپ کے ذریعے کئی روپ بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

میک اپ میں ما ہر اس لڑ کی نے صرف سرخی پاوڈر کے جا دوئی استعمال سے چند منٹوں میں اپنے چہر ے کو ہالی ووڈکی سپر ہٹ فلموں کے نا مور کر داروں کے چہروں میں تبدیل کر دیا۔ تخلیقی صلاحیتوں کی مالک اس لڑکی نے اس فن میں باقاعدہ تربیت حاصل نہیں کی بلکہ وہ انتہائی مہارت اور قابلیت سے اپنے چہرے کے نقوش کو صرف میک اپ کی بدولت تبدیل کر لیتی ہے

Browse Latest Weird News in Urdu