خود کش حملہ آور مرغیاں، حقیقت یا فسانہ؟

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 23 جولائی 2015 23:14

خود کش حملہ آور مرغیاں، حقیقت یا فسانہ؟

شام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جولائی۔2015ء)بظاہر ایسا لگتا ہے کہ داعش اپنے دشمنوں کے خلاف انسانی خود کش حملہ آور ہی نہیں بلکہ خود کش حملہ آور مرغیاں بھی استعمال کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

بظاہر داعش کی جاری کی گئی ایک ویڈیو میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دھماکہ خیز مواد کو مرغیوں کے جسموں پر باندھ کر انہیں دشمن کے کیمپوں میں گھومنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں اور پھر ریموٹ کنٹرول سے انہیں اڑا دیتے ہیں۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ مرغیوں کی یہ تصاویر اور ویڈیو داعش نے ہی جاری کی ہیں یا یہ جعلی ہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu