ترکی ‘ نمکین جھیل حیرت انگیز طور پر خونی رنگ میں نہلا گئی
جمعہ 24 جولائی 2015 13:10
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء)ترکی میں ایک نمکین جھیل سمندری خودرو پودے پھیلنے کے نتیجے میں مکمل طور پر سرخ یا خون رنگ ہوگئی۔
(جاری ہے)
ترکی کی دوسری بڑی جھیل لیک ٹیوز گولا کا پانی گرمیوں میں بخارات بن کر اڑ جاتا ہے جس کے نتیجے میں ایسے جاندار ہلاک ہوجاتے ہیں جو خودرو پودے کھاتے ہیں جس کے نتیجے میں وہ پھلنے پھولنے لگتے ہیںآ بی ماہرین کا کہنا ہے کہ خودرو پودوں کے پھلنے پھولنے کے نتیجے میں جھیل سرخ رنگ میں ڈھل گئی ہے اور یہ رنگت اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک جھیل بخارات بن کر اڑ نہیں جاتی اور ایسا اگلے ماہ گرمی کے عروج پر پہنچنے کے دوران ممکن ہے۔
سیاح اکثر گرمیوں میں خشک جھیل پر چہل قدمی کرتے ہیں ‘ اس میں پانی سردیوں میں واپس آجاتا ہے تاہم سیاحوں کی دلچسپی اس کا پانی اچانک سرخ رنگ کا ہوجانے کے نتیجے میں بڑھ گئی ہے جو کہ انسانوں کے لیے غیر نقصان دہ پودوں سے بھری ہوئی ہے۔ماہرین کے مطابق ہم لوگوں کو جھیل کا پانی پینے کا مشورہ نہیں دیں گے مگر وہ وہاں کی سیر ضرور کرسکتے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-