شعیب ملک کا چیلنج، یووراج سنگھ نے جواب دے دیا

اتوار 26 جولائی 2015 16:09

شعیب ملک کا چیلنج، یووراج سنگھ نے جواب دے دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 جولائی۔2015ء) بھارتی کھلاڑی یووراج سنگھ نے باقاعدہ ڈانس کر کے شعیب ملک کے چیلنج کا جواب دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں یووراج سنگھ نے کہا ”ایسے ہوتا ہے ڈانس…بھائی ہم تو ہمیشہ میدان میں تھے“یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے سری لنکا کیخلاف پاکستان کی جیت پر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے جشن کی وڈیو پر معروف بھارتی کھلاڑی یووراج سنگھ نے طنز کیا تھا ۔

(جاری ہے)

جس پر شعیب ملک نے انہیں چیلنج کیا تھا۔

Browse Latest Weird News in Urdu