ہم شکل بچوں کی پہچان کے لیے والدین کا دلچسپ طریقہ
فہد شبیر جمعہ 7 اگست 2015 21:12
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7اگست۔2015ء)ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین ہم شکل بچوں کے ماں باپ کیرن اور ایان گلبرٹ نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں اپنے بچوں کی شناخت میں کافی مشکل ہوتی ہے، مگر انہیں پہچانے کے لیے انہوں دلچسپ طریقہ نکال لیا ہے۔انہوں نے اپنے بچوں کی کلر کوڈنگ شروع کر دی، جس سے معلوم ہو جاتا ہے کہ کون ، کون ہے۔
(جاری ہے)
ففیون، میڈیسن اور پیگی جب پیدا ہوئیں تو ان کے ماں باپ نے ان کی شناخت کے لیے ان کے انگوٹھوں پر الگ الگ رنگ کرنا شروع کر دیا، جس سے انہیں معلوم ہو جاتا کہ کون سا بچہ کون ہے۔
اب جبکہ تینوں بچے دو سال کے ہو گئے ہیں، کیرن اور ایان نے انہیں رنگوں کی مدد سے ہی ان کی شناخت سکھانی شروع کر دی ہے۔ففیون فیوشا رنگ پہچانی جاتی ہے، میڈیسن منٹ گرین اور پیگی کی شناخت پرپل رنگ ہے۔ 34 سالہ کیرن کا کہنا ہے کہ بچوں کو الگ سے شناخت کرنے کے لیے انہیں کافی جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ کیرن کا کہنا ہے کہ وہ سب بچوں کو ایک سےکپڑے پہناتے ہیں مگر بچوں کے پاؤں میں جوتے الگ الگ رنگ کے ہوتے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-