سب سے بڑے مفرور منشیات فروش کے بیٹے نے باپ کا مقام ٹوئیٹر پر پوسٹ کر دیا
فہد شبیر اتوار 6 ستمبر 2015 17:54
کوسٹاریکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6ستمبر۔2015ء)حکام کو دنیا کے سب سے بڑے مفرور منشیات فروش کے ٹھکانے کے بارے میں شواہد مل گئے۔ یہ اطلاع کسی اور نے نہیں بلکہ منشیات فروش کے بیٹے نے دی ہے، صرف حکام کو ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کو بتا دیاکہ اس کا باپ کہا ں ہے۔ دنیا کی مضبوط ترین جیل سے فرار ہونے والے منشیات فروش جواکوئن ال چاپو گزمان کے بیٹے الفریڈو گزمان سلازار نے ٹوئیٹر پر اپنے باپ کے مقام کی نشاندہی کر دی۔
الفریڈونے ٹوئیٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی، جس میں اسے ایک ریسٹورنٹ میں دو افرادکے ساتھ دکھایا گیا تھا۔ دونوں افراد کی شکلیں ظاہر نہیں تھی مگر ان سے ایک اس کی مشابہت اس کے باپ سے بہت زیادہ تھی ۔اگر صرف تصویر ہی ہوتی تو کوئی بات نہیں تھی مگر الفریڈو نے تصویر کے ساتھ مقام کا ٹیگ بھی پوسٹ کر دیا۔(جاری ہے)
جس سے پتہ چل گیا کہ وہ کوسٹا ریکا میں ہے۔
یہ ٹوئیٹ آنے کے بعد کوسٹا ریکا کی عدالتی تفتیشی پولیس نے اعلان کر دیا کہ وہ ال چاپو کو پورے ملک میں تلاش کریں گے۔ ال چاپو سینالوا ڈرگ کارٹل کا سربراہ ہے اور اربوں ڈالر کا مالک ہے۔میکسیکو اور امریکا کے حکام نے اسے پکڑوانے والے کو 8.8ملین انعام دینے کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔ ال چاپو اس سال جولائی میں میکسیکو کی الٹیپلانو جیل سے فرار ہو گیا تھا۔ جیل سے فرار ہونے کے لیے اس نے ایک خفیہ سرنگ کو استعمال کیا، جس کے بارے میں جیل حکام کو بھی اندازہ نہیں تھا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-